وارڈن پر تشدد کاکیس، ملزمہ رئیسہ مسعود کی عبوری ضمانت کنفرم

وارڈن پر تشدد کاکیس، ملزمہ رئیسہ مسعود کی عبوری ضمانت کنفرم

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے ٹریفک وارڈن پر تشدد کے کیس میں ملوث ملزمہ رئیسہ مسعود فاروقی کی عبوری ضمانت کنفرم کردی ہے، ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں اور تشدد کرنے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے،خاتون کے خلاف تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمہ درج ہے،درخواست گزار کا موقف ہے کہ وہ بے قصور ہے، ٹریفک وارڈن نے اس کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروایاہے،عدالت سے استدعاہے کہ اس کی عبوری ضمانت کی کنفرم کی جائے،عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزمہ کی عبوری ضمانت کنفرم کرنے کاحکم دے دیاہے۔

مزید :

علاقائی -