کھڈیاں،اوباشوں نے 15 سالہ لڑکی اغوا کر لی، نقدی،سامان بھی لے اڑے

  کھڈیاں،اوباشوں نے 15 سالہ لڑکی اغوا کر لی، نقدی،سامان بھی لے اڑے

  

کھڈیاں خاص(نمائندہ خصوصی) اوباشوں نے 15 سالہ لڑکی اغوا کر لی5تولہ سونا 90 ہزار نقدی بھی لے اڑے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید :

علاقائی -