چھا نگا ما نگا،شا د ی شد ہ خاتون کی خو د کشی ڈرا مہ نکلی،مقدمہ درج

چھا نگا ما نگا،شا د ی شد ہ خاتون کی خو د کشی ڈرا مہ نکلی،مقدمہ درج

  

قصور (بیورورپورٹ)چھا نگا ما نگا چک 18کی شا د ی شد ہ عو ر ت کی خو د کشی ڈرا مہ نکلی پو لیس نے مقتو لہ کے بھا ئی کی مد عیت میں سسرا لیو ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق گذ شتہ رو ز نا ز یہ پر و ین کی مو ت خو د کشی قر ا ر دی جا تی رہی مگر مقتو لہ کے بھا ئی عر فا ن نے پو لیس تھا نہ چھا نگا ما نگا میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ مقتو لہ کا خا و ند رو ز گا ر کے حصو ل کے لیے بیر و ن ملک گیا ہوا ہے وقو عہ کے رو ز مقتو لہ کے دیو ر عبا س و غیر ہ نے میر ی بہن کا گلہ دبا کر اسے ہلا ک کیا ہے پو لیس نے عبا س و غیر ہ 6ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیاہے۔

مزید :

علاقائی -