پی آئی اے میں غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس کی سماعت گیارہ ستمبر کو ہوگی 

  پی آئی اے میں غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس کی سماعت گیارہ ستمبر کو ...

  

 اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے میں غیر قانونی بھرتیوں کا نیب ریفرنس کی سماعت گیارہ ستمبر کو ہوگی۔بد ھ کو سابق مشیر ہوابازی سردار مہتاب عباسی، مشرف رسول و دیگر کے خلاف ریفرنس کی سماعتاحتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ریفرنس میں نامزد ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر بحث نہ ہو سکی،نیب پراسیکیوٹر سھیل عارف کی عدم دستیابی کے باعث بحث نہ ہو سکی،ملزمان مہتاب عباسی سمیت دیگر ملزمان نے بریت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں،لیگی رہنما مہتاب عباسی کو  حاضری سے مستقل استثنیٰ حاصل ہے۔کیس کی آئندہ سماعت  11 ستمبر کو ہو گی۔

پی آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -