امریکہ،خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

امریکہ،خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

  

نیویارک (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر ملکی پیداواری ڈیٹا رپورٹ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 30  سینٹ بڑھ کر 45.58 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 15 سینٹ اضافے کے ساتھ 42.76 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -