وہاڑی: دکان میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

 وہاڑی: دکان میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  وہاڑی(بیورو رپورٹ، نامہ نگار) پیپلزکالونی یوبلاک میں (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
واقع دودھ دہی کی دکان میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی پوری دکان کاسامان جل کرخاکسترہوگیاواقعہ بجلی کے شارٹ سڑکٹ کی وجہ پیش آیا۔ پیپلزکالونی کے یوبلاک میں ناصرمحمودنامی شخص نے محدودپیمانہ پردودھ دہی کاکام شروع کررکھاہے کہ گزشتہ رات بارش کی وجہ سے بجلی بندتھی کہ وہ دکان بندکرکے گھرچلاگیارات کے دس بجے جیسے ہی بجلی آئی توبنددکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ہمسایہ نے فون کرکے ناصرمحمودکواطلاع دی اورساتھ ہی ریسکیو1122کوبھی کال کردی ریسکیو1122کی ٹیم نے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابوپالیالیکن اس وقت تک دکان میں پڑے دو فریزرایل ای ڈی کے علاوہ دکان میں پڑادیگرسامان جل کرخاکسترہوگیاغریب دکاندارکاہزاروں روپے کانقصان ہوگیا#
آتشزدگی