پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ: بدعنوانی پر  3 ملازمین نوکری سے برطرف

 پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ: بدعنوانی پر  3 ملازمین نوکری سے برطرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاول پور(بیورورپورٹ) پراسیکوٹر چنرل پنجاب رانا محمد عارف کمال (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
نون نے بد عنوانی کا الزام ٹابت ھونے پر راشد ریاض جونیئر کلرک  لاھور آفس کو فوری طور پر ملازمت سے سبکدوش کرنے کا حکم سنایا۔ جبکہ غیر حاضری کے الزامات پر ظفر اقبال جونیئر کلرک لاھور آفس اور شاھد سعید نائب قاصد لاھور آفس  کو ملازمت سے بر طرف کر دیا جبکہ فیاض الرحمن نائب قاصد قصور اور جھانزیب چوکیدار لاھور آفس  کو مس کنڈکٹ اور عیر حاضری کے الزامات پر ایک سالانہ انکریمنٹ روکنے کا حکم سنایا۔ مذید براں  انھوں نے محمد بلال جونیئر کلرک لاھور آفس، ناظم علی جونیئر کلرک لاھور آفس اور غلام فرید  جونیئر کلرک شیخوپورہ   کو censure کی سزا سنائی ھے۔پراسیکوٹر چنرل پنجاب رانا محمد  عارف کمال نون نے کہا ہے کہ محکمہ میں بد عنوانی،  اور مس کنڈکٹ کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا اور قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا۔
برطرف