ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن  وفد کی سی ای او سے ملاقات 

         ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن  وفد کی سی ای او سے ملاقات 

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

ملتان کے وفد نے صدر رانا دلشاد علی کی قیادت میں چیف ایگزیکٹیو ایجوکیشن آفیسر ریاض احمد خان بلوچ سے ملاقات کی. وفد میں سرپرست اعلی پنجاب رانا اسلم انجم رانا دلشاد‘ راؤ ساجد مصطفی‘, غلام عباس و دیگر عہدیداران شامل تھے. سی ای او ایجوکیشن نے وفد کو یقین دلایا کہ اساتذہ کے تمام مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے گا. اور اس سلسلے میں کسی رکاوٹ کو برداشت نہیں کیا جاے گا.  

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -