مظفر گڑھ: دارالامان میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی‘ انتظامہ کی دوڑیں 

مظفر گڑھ: دارالامان میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی‘ انتظامہ کی دوڑیں 

  

 مظفرگڑھ(نامہ نگار) دارلاامان سنٹر مظفرگڑھ میں آگ لگ گئی‘ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ دارلامان کے سٹور روم میں موجود ساز وسامان میں الیکڑک شارٹ ہونے کی وجہ سے لگی‘ آگ نے کمپیوٹرز، سلائی مشینیں، پنکھے اور سٹور میں موجود فرنیچر اور دیگر سامان کو (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا.واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی فائر وہیکل، ایمبولینس نے جائے حادثہ پر بروقت رسپانس دیا‘ موجود خواتین کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا‘ فوری ریسکیو جوانوں نے فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا‘ آگ لگنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

دوڑیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -