بستی ملوک: مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن‘ 7 افراد سے غیر قانونی اسلحہ برآمد

 بستی ملوک: مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن‘ 7 افراد سے غیر قانونی اسلحہ برآمد

  

 ملتان (وقا ئع نگار) انچارج جے ٹی ٹی انسپکٹر رضوان خان کی زیر نگرانی تھانہ بستی ملوک کے علاقوں چک 6 فیض میں مشترکہ (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔اس دوران   7 افراد سے  غیر قانونی اسلحہ برآمد ہونے پر مقدمات کا اندراج کیا گیا ہے۔ 86  افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔

اسلحہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -