رحیم یار خان میں کرونا وائرس پھر بے قابو

 رحیم یار خان میں کرونا وائرس پھر بے قابو

  

 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ضلع بھر میں کرونا ایک مرتبہ پھر سر اٹھانے لگا‘ مزید 2 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوجانے پر تعداد1202ہوگئی۔ جبکہ (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)

صحت یاب ہوجانے والوں کی تعداد1116تک پہنچ گئی‘ 20بدستور زیرعلاج‘ کرونا کی تصدیق ہونے والے دونوں متاثرین کاتعلق لیاقت پور اور صادق آباد سے ہے‘  محکمہ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق صادق آباد سے تعلق رکھنے والے ارسلان اورلیاقت پور کے رہائشی طارق محمود میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ متاثرین کی تعدادبڑھ کر1202ہوگئی‘ 1116صحت یاب ہوچکے‘ جبکہ 20 متاثرہ بدستور ہوم آئسولیشن میں زیرعلاج ہیں۔

بے قابو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -