حاصل پور: دکان مالک کا 2شا گردوں پر تشدد‘ ویڈیو وائرل
حاصل پور(نمائندہ پاکستان) تھانہ سٹی کی حدود دربار محمد شاہ رنگیلا چوک میں دکان مالک نے اپنے دو معصوم شاگردوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا‘ کاشف آٹوز سٹور کے مالک نے چھڑی کے ساتھ بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا لوگوں کے چھڑانے پر طیش میں آگیا اور انہیں بھی (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
چھڑی مار دی۔شہریوں نے ظالم استاد کے سرعام شاگردوں پر بیہمانہ تشدد کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی دوکان مالک نے چائلڈ لیبر قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ شہریوں کا ظالم دوکان مالک کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیاہے۔
وائرل