فیصل آباد، 14 تھانیداروں   کے بطور ایس ایچ او زتقرر و  تبادلہ کے احکامات جاری 

  فیصل آباد، 14 تھانیداروں   کے بطور ایس ایچ او زتقرر و  تبادلہ کے احکامات ...

  

فیصل آباد (جنرل رپورٹر) سی پی او سہیل چوہدری نے 14 تھانیداروں کے بطور ایس ایچ او زتقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کر دئیے جس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کر انسپکٹر ظفر شاہد کو جنرل ڈیوٹی پولیس لائن، سب انسپکٹر اسد علی کو جنرل ڈیوٹی پولیس لائن سے ایس ایچ و کر، ایس ایچ او لنڈیانوالہ محمد سرور کو جنرل ڈیوٹی پولیس لائن، ایس ایچ او ستیانہ سب انسپکٹر یوسف شہزاد کو ایس ایچ او لنڈیانوالہ، ایس ایچ او رضا آباد سب انسپکٹر عبدالجبار کو ایس ایچ او ستیانہ، انچارج انویسٹی گیشن جھمرہ سب انسپکٹر واجد حسین کو ایس ایچ او رضا آباد، ایس ایچ او ساندل بار انسپکٹر محمد اشتیاق کو جنرل ڈیوٹی پولیس لائن، ایس ایچ او نشاط آباد فاروق احمد کو ایچ ایس او ساندل بار، انسپکٹر عبدالمجید کو جنرل ڈیوٹی پولیس لائن سے ایس ایچ او نشاط آباد، ایس ایچ او سرگودھا روڈ انسپکٹر عاصم خاں کو جنرل ڈیوٹی پولیس لائن، ایس ایچ او منصور آباد علی عمران کو ایس ایچ او سرگودھا روڈ، انچارج اینٹی کار لفٹنگ سیل رائے آصف خاں ایس ایچ او منصور آباد، ایس ایچ او صدر سمندری جاوید اقبال جنرل ڈیوٹی پولیس لائن اور انچارج انویسٹی گیشن غلام محمد آباد محمد اشفاق کو ایس ایچ او تھانہ صدر سمندری تعینات کر دیا گیا ہے.

تقررو تبادلے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -