ہنگو پولیس کی مختلف  کارروائیاں، 685  مشکوک اور جرائم پیشہ گرفتار

    ہنگو پولیس کی مختلف  کارروائیاں، 685  مشکوک اور جرائم پیشہ گرفتار

  

ہنگو(بیورورپورٹ)ہنگوپولیس نیماہ رفتہ اگست میں مختلف کاروائیوں کیدوران330جرائم پیشہ افرادسمیت 685مشکوک افرادکوگرفتارکرلیاہے۔جن میں 27مجرم اشتہاری،16منشیات فروش اور129منشیات کے عادی افرادی شامل ہے۔جبکہ ہوائی فائرنگ میں ملوث اورکرایہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیپر 15افرادبھی پولیس کیہتیچڑھ گئے.انسدادی کاروائیوں کیدوران290 افرادکوچالان کرکیمقامی عدالتوں میں پیش کیاگیا۔گرفتارملزمان سے13کلاشنکوف'5رائفل'15بندوق'75پستول'1ہینڈگرنیڈ'78چارجرز'2325مختلف بورکیکارتوس'7کلوبارود11.545گرام چرس '4گرام ائیس اورایک عددفیوزلیورشامل ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگوشاہداحمدخان کی خصوصی ہدایات پرسرکلزایس ڈی پی اوزکی زیرنگرانی تمام پانچوں تھانوں سٹی'صدر'دوابہ'ٹل اوربلیامینہ پولیس نے ماہ رفتہ اگست کیدوران مجموعی طور 330جرائم پیشہ افرادسمیت685مشکوک افرادکوحراست میں لیلیاہے۔گرفتارافرادمیں قتل'اقدام قتل'اغوائیگی'ضرراوردیگرسنگین مقدمات میں مطلوب27مجرم اشتہاری شامل ہے'ملزمان سیمجموعی طورپر13کلاشنکوف'5رائفل'15بندوق'75پستول'1ہینڈگرنیڈ'78چارجرز'2325مختلف بورکیکارتوس'7کلوبارود برامدکرکیقبضہ میں لے لئیگئی ہے۔پولیس نے16منشیات فروشوں کوقانون کی گرفت میں لاکر11.545گرام چرس'4گرام ائیس'برامدکرلی ہے۔جبکہ منشیات کیعادی129افراد'ہوائی فائرنگ میں ملوث 10اورانسدادی کاروائیوں میں 290افرادکوچالان کرکے مقامی عدالتوں میں پیش کیاگیا اورکرایہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیپر5افرادبھی پولیس کی حراست میں اگئے ہیں۔جبکہ جدیدموبائل سافٹ وئرزوی وی ایس(ویکل ویریفکشن) اورسی ار وی ایس(کریمینل ریکارڈویریفکشن) کی مددسے3455مختلف گاڑیوں اور2400کیقریب مشکوک افرادکاکریمینل ریکارڈ بھی چیک کیاگیا۔جبکہ شہری علاقوں میں روزانہ کی بنیادپر حساس مقامات'سراوں اوررہائشی ہوٹلوں کی چیکنگ بھی کی گئی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -