مہذب جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے،وزارت داخلہ کو انسداد تشدد بل اسمبلی میں جلد پیش کرنے کی ہدایت کردی،وزیراعظم عمران خان 

 مہذب جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے،وزارت داخلہ کو انسداد تشدد بل ...
 مہذب جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے،وزارت داخلہ کو انسداد تشدد بل اسمبلی میں جلد پیش کرنے کی ہدایت کردی،وزیراعظم عمران خان 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ مہذب جمہوری معاشرے میں تشدد ناقابل قبول ہے،وزارت داخلہ کو انسداد تشدد بل اسمبلی میں جلد پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ تشدد ہمارے آئین اور اسلام کی روح کے منافی ہے،تشدد کاخاتمہ ہماری بین الاقوامی ذمہ داری ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -