وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی ہاﺅسنگ و تعمیرات کااجلاس آج ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی ہاﺅسنگ و تعمیرات کااجلاس آج ...
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی ہاﺅسنگ و تعمیرات کااجلاس آج ہوگا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی ہاﺅسنگ و تعمیرات کااجلاس آج ہوگا،اجلاس میں وفاقی وزرا،معاونین، کمیٹی ارکان اور صوبائی نمائندے شریک ہوں گے ۔

چیئرمین نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی ابتک کی پیشرفت سے متعلق وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے ،بینکوں کی جانب سے آسان قرضوں کی فراہمی سمیت اہم معاملات پر بھی بات چیت ہوگی ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -