سعودی عرب نے 7 افراد کا سرقلم کرنے کا حکم دیدیا

سعودی عرب نے 7 افراد کا سرقلم کرنے کا حکم دیدیا
سعودی عرب نے 7 افراد کا سرقلم کرنے کا حکم دیدیا

  

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں فوجداری عدالت نے مشرقی گورنریٹ الاحساءمیں 2014ءمیں مسلح حملے میں ملوّث 7 انتہا پسندوں کو سزائے موت کا حکم دیدیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس گروپ میں شامل 3 مسلح افراد نے الاحساءمیں واقع گاؤں الدالوہ میں دسیوں افراد پر فائرنگ کرکے 8 افراد ہلاک کردئیے تھے، عدالت نے اس مقدمے میں 7 ملزمان کو قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم اور 3 مجرموں کو 25،25 سال قید کی سزا سنائی ہے۔

مزید :

عرب دنیا -