امریکا نے ڈبلیو ایچ او کو رقم کی ادائیگی روک دی

امریکا نے ڈبلیو ایچ او کو رقم کی ادائیگی روک دی
امریکا نے ڈبلیو ایچ او کو رقم کی ادائیگی روک دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا جنیوا میں قائم عالمی ادارہ صحت، ڈبلیو ایچ او کو اپنے ذمے واجب الادا لگ بھگ 80 ملین ڈالرز کی ادائیگی نہیں کرنا چاہتا۔ واشنگٹن نے کہا کہ اس رقم کو اقوام متحدہ کے بلوں کی ادائیگی کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے۔ امریکا جولائی 2021 میں ڈبلیو ایچ او چھوڑنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام ہے کہ اس تنظیم نے کورونا وائرس کی وبا کے دورانچین کی کٹھ پتلی کا کردار ادا کیا۔