سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ 

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ 
سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ 

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 100روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسو سی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 100روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ پندرہ ہزار تین سو روپے ہو گئی ۔دس گرام سونے کی قیمت 86روپے اضافے کے ساتھ اٹھانوے ہزار نو سو اکیاون روپے کا ہو گیا۔

مزید :

بزنس -