انٹرنیٹ پر تعارف کے بعد لڑکی نے آدمی کو اخلاق باختہ تصویر بھیج دی، آدمی نے وہی تصویر لڑکی کے باپ کو بھیج دی، لیکن کیوں؟ انوکھا ترین واقعہ

انٹرنیٹ پر تعارف کے بعد لڑکی نے آدمی کو اخلاق باختہ تصویر بھیج دی، آدمی نے ...
انٹرنیٹ پر تعارف کے بعد لڑکی نے آدمی کو اخلاق باختہ تصویر بھیج دی، آدمی نے وہی تصویر لڑکی کے باپ کو بھیج دی، لیکن کیوں؟ انوکھا ترین واقعہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میںایک خاتون کو انٹرنیٹ پر مرد سے تعلق قائم کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اپنے باپ کی نظروں میں ہی گر گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس خاتون نے نیویارک کی ایک عدالت میں جیفرے برگر نامی ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے جس نے اس کی قابل اعتراض تصویر انتقاماً اس کے باپ کو بھیج دی تھی۔ اس خاتون نے جیفرے کے ساتھ معروف ڈیٹنگ ایپلی کیشن ’ٹنڈر‘ کے ذریعے رابطہ کیا اور اس کے ساتھ ملاقات کے لیے پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق جیفرے نے اس خاتون کے ساتھ جنسی تعلق میں اپنی گرل فرینڈ کو بھی شامل کر لیا جس پر یہ خاتون ناراض ہو کر واپس چلی گئی۔اس پر جیفرے کو غصہ آ گیا اور خاتون نے ٹنڈر پر اسے جو اپنی برہنہ تصویر بھیجی تھی اس نے وہ خاتون کے باپ کو اس کے دفتری ای میل ایڈریس پر بھیج دی۔ خاتون نے ملزم کے خلاف 10لاکھ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -