نواز شریف کے چاہنے والوں کی خواہش ہے کہ وہ ۔۔۔سینیٹر آصف کرمانی نے حیران کن بات کردی

 نواز شریف کے چاہنے والوں کی خواہش ہے کہ وہ ۔۔۔سینیٹر آصف کرمانی نے حیران کن ...
 نواز شریف کے چاہنے والوں کی خواہش ہے کہ وہ ۔۔۔سینیٹر آصف کرمانی نے حیران کن بات کردی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما  سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، نواز شریف نے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی دی، نواز شریف کے چاہنے والوں کی خواہش ہے کہ نواز شریف اپنا مکمل علاج کروانے کے بعد ڈاکٹروں کی اجازت ملنے پر وطن واپس آئیں۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہٍنواز شریف علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں، نواز شریف عدالت کی اجازت سے بیرون ملک گئے، نواز شریف کے چاہنے والوں کی خواہش ہے کہ نواز شریف اپنا مکمل علاج کروانے کے بعد ڈاکٹروں کی اجازت ملنے پر وطن واپس آئیں۔سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، نواز شریف نے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی دی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -