وزیراعظم ہفتے کو کراچی کے لیے ایک ہزار ارب روپے پیکج کا اعلان کریں گے:نجیب ہارون

وزیراعظم ہفتے کو کراچی کے لیے ایک ہزار ارب روپے پیکج کا اعلان کریں گے:نجیب ...
وزیراعظم ہفتے کو کراچی کے لیے ایک ہزار ارب روپے پیکج کا اعلان کریں گے:نجیب ہارون

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نجیب ہارون نے کہا ہے کہ وزیر اعظم  ہفتے کو کراچی میں ایک ہزار ارب کے  پیکج کا اعلان کریں گے۔نجی نیوز چینل ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک ہزار ارب روپے تین سال میں خرچ کئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ پانچ مختلف ذرائع سے یہ فنڈز مہیا کئے جائیں گے جس میں سپریم کورٹ کے فنڈز، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ، عالمی ادارے اور ترقیاتی پروگرام بھی شامل ہو گا۔

مزید :

قومی -