شادی کا جھانسہ دیکر بداخلاقی اور بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

شادی کا جھانسہ دیکر بداخلاقی اور بلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ؤن پولیس نے بلیک میلنگ اور بداخلاقی کرنیوالے ملزم حماد کو گرفتار کر لیا، متاثرہ لڑکی کے مطابق ملزم حماد شادی کے جھانسے میں ورغلاء کر بداخلاقی کا نشانہ بناتا رہا غیر اخلاقی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنیکی دھمکیاں بھی دیتا رہا  مقدمہ درج کرکے ملزم کو مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔  

مزید :

علاقائی -