ظاہر شاہ ڈرائیور وفات پاگئے
تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) تخت بھائی مینا بازار کے چیئرمین عبدالرحیم کا بہنوئی ظاہر شاہ ڈرائیور وفات ہو چکا ہے -مرحوم مینا بازار کے کلاتھ ہاؤس محمد شاہ اور وحید شاہ کا بھائی تھا۔مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں عما ئدین علا قہ نے شرکت کی۔ مرحوم کا رسم قل امیرمحمدخان کلی مزدورآباد تخت بھائی میں بروز ہفتہ ادا کی جائے گی-
