سپریم کورٹ کے سامنے ایک شخص کی خود سوزی کی کوشش
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے سامنےحید مستوئی نامی ایک شخص نے خود کوآگ لگانے کی کوشش کی تاہم پولیس کی کارروائی نے شخص کو بچالیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وحید مستوئی خود کو آگ لگانے کی کوشش کررہا تھا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ لگانے سے بچالیا اور تحویل میں لے کر سیکریٹریٹ تھانے منتقل کردیا جہاں ضابطے کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
