مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدمت مکمل ، سفر کی اجازت مل گئی 

مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدمت مکمل ، سفر کی اجازت مل گئی 
مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدمت مکمل ، سفر کی اجازت مل گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی جمیکا میں قرنطینہ کی مدت مکمل ہو گئی اور انہیں کورونا رپورٹ منفی آنے پر سفر کی اجازت مل گئی ہے۔مصباح الحق اتوار کی صبح ساڑھے 11 بجے لاہور پہنچیں گے۔ مصباح الحق کو دورہ ویسٹ انڈیز کےدوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ کرنا پڑا تھا۔

مزید :

کھیل -