اقبال ٹاؤن پولیس نے متحرک موٹرسائیکل چورکو گرفتارکر لیا 

اقبال ٹاؤن پولیس نے متحرک موٹرسائیکل چورکو گرفتارکر لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ٹاؤن پولیس نے متحرک موٹرسائیکل چور کر لیا تفصیلات کے مطابق اقبال تاون پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام آنے پر ریکارڈ یافتہ ملزم زین انجم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف چوری، ڈکیتی، ناجائزاسلحہ کے مقدمات درج تھے۔ 

مزید :

علاقائی -