نواں کوٹ،اوباشوں کی نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے بداخلاقی

 نواں کوٹ،اوباشوں کی نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے بداخلاقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) نواں کوٹ کے علاقے میں اوباشوں نے نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون  کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ درج کر لے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے میں ذوہیب اور طلحہ نامی ملزمان نے خاتون کو نوکری کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر بداخلاقی کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے مبینہ بداخلاقی کرنے والے مرکزی ملزم طلحہ کو گرفتار کرکے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا جبکہ دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ 

مزید :

علاقائی -