چوہنگ 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، موٹرسائیکلیں، موبائل فونز،  اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

چوہنگ 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، موٹرسائیکلیں، موبائل فونز،  اسلحہ برآمد، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) چوکی شیر شاہ پولیس نے اویس عرف اویسی 3 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق چوکی شیر شاہ پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث اویس عرف اویسی، عامر اور علی عباس کر کے ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی 2موٹر سائیکل موبائل فونز اور ہزاروں روپے نقدی برآمدکر کے ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونیوالا اسلحہ 2 پسٹل اور گولیاں بھی برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان ڈکیتی اور ہاؤس رابری کے متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔

مزید :

علاقائی -