ٹی 20کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، فخر زمان

ٹی 20کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، فخر زمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا کہ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کو آسان نہیں سمجھنا چاہئیے مختصر فارمیٹ کی کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم شکست سے دوچار کرسکتی ہیں اگر ایک بھی کھلاڑی چل جائے تو وہ اپنی ٹیم کو میچ جتواسکتا ہے پاکستان کے لئے کرکٹ کھیلنا باعث فخر ہے اور اس وقت بہت خوشی محسوس ہوتی ہے جب میں ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرتا ہوں۔