ہوپ الیکشن،چاروں صوبوں، اسلام آباد زون کے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری

ہوپ الیکشن،چاروں صوبوں، اسلام آباد زون کے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے 24 ستمبر کو ہونیوالے انتخابات کیلئے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد زون کے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کر دی گئیں۔امیدواروں نے کاغذات حاصل کرنا شروع کر دیئے، آج بھی کاغذات حاصل کیے جا سکتے ہیں،6ستمبر تک کاغذات جمع ہونگے، امیدوار کا رجسٹرڈ ووٹر ہونا ضروری ہے۔امیدوار الیکشن کمیشن کی جاری کردہ شرائط دیکھ سکتے ہیں، مکمل کاغذات کیساتھ کاغذات جمع ہونگے۔
ہوپ الیکشن

مزید :

صفحہ آخر -