یورپین یونین کا166پاکستانی طلبہ کیلئے سکالر شپ کا اعلان

یورپین یونین کا166پاکستانی طلبہ کیلئے سکالر شپ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
برسلز(این این آئی)یورپین سکالر شپ پروگرام کے تحت اس سال 166 پاکستانی طلباء و طالبات یورپین یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کریں گے میڈیارپورٹس کے مطابق یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی تاریخ میں ایرازمس منڈس جوائنٹ ماسٹر پروگرام کے تحت اسکالر شپ پر یورپ آنے والے طلبا ء کا یہ سب سے بڑا گروپ ہے جس میں 86 طلباء اور80 طالبات شامل ہیں دوسری جانب بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے اس اقدام پر یورپین یونین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یورپ اور پاکستان کے درمیان تعلیمی میدان میں تعاون میں مزید اضافہ ہوگا۔
یورپین یونین 

مزید :

صفحہ آخر -