بہاؤ الدین زکریا عرس،پہلے روز متعدد زائرین کی جیبیں کٹ گئیں 

بہاؤ الدین زکریا عرس،پہلے روز متعدد زائرین کی جیبیں کٹ گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(سٹی رپورٹر)حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے سالانہ (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
عرس کے پہلے روز عرس کے اختتام پر کئی زائرین کی جیبیں کٹ گئی جس کی وجہ سے صوبہ سندھ سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع سے عرس کی تقریب شرکت کرنے والے زائرین نقد رقم اور قیمتی موبائل سمیت ضروری کاغذات شناختی کارڈ اور اے ٹی ایم کارڈ سے محروم ہو گے ہیں