احمد پورشرقیہ،دومبینہ ڈاکوگرفتار دوموٹرسائیکل،ایک کاربرآمد

احمد پورشرقیہ،دومبینہ ڈاکوگرفتار دوموٹرسائیکل،ایک کاربرآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
احمدپورشرقیہ(سٹی رپورٹر،نمائندہ پاکستان) ریلو  ے پھاٹک کے نزدیک  ڈاکوؤں   نے کپاس  کے بیوپاری  حبیب  سے گن پوائنٹ پر سو لہ لاکھ چھین لئے۔ پولیس  نے  ڈاکوؤں  کا پیچھا کیا تو  ڈاکوشالیمار ٹان  میں داخل  ہوگئے۔ پولیس   نے  مبینہ  ڈاکوؤں کو گرفتار  کرکے دو موٹرسائیکل، ایک کار، اپنے قبضہ  میں (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
 لے کر کاروائی شروع کردی ہے۔