تمام ادارے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اقدامات کریں، اعجاز احمد قریشی

تمام ادارے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اقدامات کریں، اعجاز احمد قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان   (خصوصی رپورٹر)  وفا قی محتسب اعجا ز احمد قر یشی نے سیلا ب متا ثر ین کی فو ری مدد کے لئے اپنے ادارے کے (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
تمام ایڈ وائزرز بشمول علاقا ئی دفا تر کے افسران کو ہدا یت کی تھی کہ وہ این ڈی ایم اے، بجلی، گیس،  ہا ئی وے سمیت تمام متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر متاثر ین کو فو ری ریلیف فرا ہم کر نے کے لئے متا ثر ہ علا قوں کے دورے کر یں  اس ضمن میں ملتان آفس میں ریجنل ہیڈ محمود جاوید بھٹی کی سربراہی میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں 3 ٹیمیں تشکیل دی گئیں جو مختلف علاقوں کا دورہ کر کے مکمل رپورٹ وفاقی محتسب پاکستان کو پیش کریں گی۔  ایڈوائزر چوہدری عبدالحمید کی نگرانی میں ایک ٹیم آج تونسہ کے مختلف علاقوں میں جانے کے لئے روانہ ہو گی۔محمود خان مہے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی نگرانی میں ایک ٹیم منگل کو فاضل پور کا دورہ کر کے امدادی کارروائیاں کا جائزہ لے گی،