گجرات سے واپسی پرعمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو آگ لگ گئی

  گجرات سے واپسی پرعمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو آگ لگ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  کے قافلے میں شامل گاڑی کو اچانک آگ لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان گجرات میں عوامی جلسہ کرکے اسلام آباد واپس آرہے تھے۔ ان کے اسکواڈ میں شامل ایک گاڑی کو آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کچھ فاصلے پر عقب سے آنے والی گاڑی میں سوار تھے ان کی گاڑی و دیگر گاڑیاں محفوظ رہیں۔عمران خان کے ساتھ سیکیورٹی سٹاف انہیں روکے بغیر اسلام آباد روانہ ہوگیا۔
 آگ

مزید :

صفحہ اول -