میرے گھر حملے پرحامی  خاموش  نہیں رہیں گے،ٹرمپ کی دھمکی

  میرے گھر حملے پرحامی  خاموش  نہیں رہیں گے،ٹرمپ کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 نیو یارک(آئی این پی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ انصاف پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کی ساکھ کو داغدار کرنے کے لیے ضبط شدہ دستاویزات کی اہمیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے،  ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ان کے حامی ناراض ہیں اور وہ ان کے گھر پر دھاوا بولنے پر خاموش نہیں رہیں گے، خیال رہے کہ ان کے گھر پر دھاوا بولنے پر رائے عامہ کے جائزوں میں سابق صدر کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ٹرمپ

مزید :

صفحہ اول -