وزیراعظم ہاؤس،مریم نواز کوتھریٹ کے مطابق سکیورٹی دینے کا حکم 

   وزیراعظم ہاؤس،مریم نواز کوتھریٹ کے مطابق سکیورٹی دینے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) محکمہ داخلہ نے پولیس کو وزیراعظم ہاؤس لاہور اور مریم نواز کی سکیورٹی ”سکیورٹی تھریٹ“کے مطابق کرنے کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے لاہور پولیس کو ہدایت کی کہ سکیورٹی نئے سرے سے ریشنلائز کی جائے، طے کیا جائے کہ جتنی ضرورت ہے اتنی سکیورٹی دی جائے۔محکمہ داخلہ کے مطابق سکیورٹی دینے کا فیصلہ لاہور پولیس کرے گی۔
مریم نوازکی سکیورٹی 

مزید :

صفحہ اول -