پیپلز پارٹی کے رہنما ء منظور وسان  کے خلاف نیب انکوائری بند

  پیپلز پارٹی کے رہنما ء منظور وسان  کے خلاف نیب انکوائری بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما منظور وسان کیخلاف نیب انکوائری بند کر دی گئی ہے۔قومی احتساب بیورو نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کو خط لکھا ہے، جس میں منظور وسان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری بند کرنے کا کہا گیا ہے۔نیب منظور وسان کے خلاف 2005ء سے 2019ء تک بنائے گئے اثاثوں کی انکوائری کر رہا تھا۔نیب اعلامیہ کے مطابق منظور وسان کے خلاف نیب انکوائری فائنل رپورٹ اور ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری پر بند کی گئی ہے۔
 
منظور وسان

مزید :

صفحہ اول -