ملاکنڈ یونیورسٹی کے جونیئر کلرکس کی سینئر کلرکس کے عہدوں پر ترقی

ملاکنڈ یونیورسٹی کے جونیئر کلرکس کی سینئر کلرکس کے عہدوں پر ترقی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی کے جونیئر کلرکس کی سینئر کلرکس کے عہدوں پر ترقی،تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 30اور31اگست 2022کو سلیکشن اینڈ پروموشن کمیٹی کے ہونے والے اجلاس کی سفارشات کی روشنی میں یونیورسٹی کے مختلف تدریسی اورانتظامی شعبوں کے مجموعی طور پر 45جونیئر کلرکس کو سینئر کلرکس کے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے، وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر رشید احمد اور رجسٹرار حیات اللہ نے ترقی پانے والوں کو مباکباد دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیاہے۔