غیر قا نو نی طور پر معد نیا ت نکالنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

غیر قا نو نی طور پر معد نیا ت نکالنے پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے حیا ت آ باد سے غیر قا نو نی طور پر معد نیا ت نکال کر سر کا ری اجا زت نا مہ کے بغیر تر سیل کر نے والے ملزم کیخلاف 56منرل ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز سب انسپکٹر محکمہ معد نیا ت خالد حسین نے رپورٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم فدا محمد ولد عطا  محمد نے غیر قا نو نی طور پر معد نیا ت نکال کر اسکی سر کا ری اجا زت نا مہ کے بغیر تر سیل کر رہا تھا جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف 56منر ل ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر کے مذید تحقیقا ت شروع کر دی ہے۔