پجگی روڈ پر ٹریفک حا دثہ   1جاں بحق‘ 1 شخص زخمی

پجگی روڈ پر ٹریفک حا دثہ   1جاں بحق‘ 1 شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)مچنی گیٹ پولیس سٹیشن کی حدود میں پجگی روڈ پر ٹریفک حا دثہ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ واقعا ت کے نطابق گزشتہ روزاے ایس ٓ ائی لیا قت خان نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ متو فی سا جد علی ولد وصال خان سکنہ پیر بالا اپنے مو ٹر سا ئیکل پر پجگی روڈ پر جا رہا تھا کہ اسی دوران اس سے مو ٹر سا ئیکل تیز رفتاری کے با عث عبدالبا ری ولد سعا دت خان سکنہ متھرا کو ٹکر ما ر دی اور خو د گر گیا جسکے نتیجے میں دونو ں شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حا لت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیئے گئے جہاں پر متو فی سا جد علی زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ عبدالبا ری تاحال ہسپتال میں زیر علا ج ہے جسکی حالت نا زک بتائی جا رہی ہے پولیس نے نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا اور شوا ہد اکھٹے کر کے رپو رٹ در ج کر لی ہے۔