میٹرو فیڈر بسوں کا روٹ بڑھایا جائے کینال گارڈن کے مکینوں کا مطالبہ

میٹرو فیڈر بسوں کا روٹ بڑھایا جائے کینال گارڈن کے مکینوں کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)کینال گارڈن کے رہائشیوں نے TIP سوپر کمیونٹی کے زیر اہتمام پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ کینال گارڈن سمیت 12 سے زائد سوسائٹیوں کے رہائشیوں کے لیے میٹرو فیڈر بسوں کا روٹ بڑھایا جایے۔ اس سلسلے میں TIP  سوپر کمیونٹی کے ممبران نے ڈی جی کے نام ایک خط بھی لکھا۔ خط کے متن کے مطابق رہائشیوں کا کہنا تھا کہ کینال گارڈن، پنجاب سوسائٹی، ای ایم ای سوسائٹی، جوبلی ٹاؤن، ازمیر سوسائٹی، سکھ چین، بحریہ ٹاؤن، ٹرائیکون ویلج، گرین فورٹس اور موہلنوال سکیم سے روزانہ ہزاروں افراد لاہور شہر کے کئی علاقوں کا رخ کرتے ہیں لیکن ان کے لیے کوئی سرکاری ٹرانسپورٹ کا سسٹم موجود نہ ہے