غیر قانونی شکاریوں کا وائڈ لائف اہلکاروں پر تشدد،مقدمہ درج

  غیر قانونی شکاریوں کا وائڈ لائف اہلکاروں پر تشدد،مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)سیکرٹری جنگلات، جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کی غیرقانونی شکا ر کیخلاف عدم برداشت کی پالیسی کے پیش نظر  ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب مبین الٰہی کی زیر قیادت محکمہ کاصوبہ بھر یں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور ناجائز قابضین کیخلاف کریک ڈاؤن بلاامتیاز جاری ہے، کالے تیتر کے ناجائز قابضین نے وائلڈلائف اہلکاروں پر تشدد کیا اور مال مقدمہ چھین کر فرار ہوگئے جن کے خلاف تھانہ سرائے سدھومیں ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔

ڈالر کی پرواز روکنے کیلئے روپے کی قدر کو بہتر بنایا جائے۔ صنعت و تجارت سے جڑے بزنس سیکٹر کے مسائل ختم ہونے سے ہی سیلاب زدگان کی بحالی اور تعمیر نو ممکن بن سکے گی۔