میرے حامی میرے گھر حملے پر  خاموش نہیں رہیں گے،ٹرمپ کی دھمکی

میرے حامی میرے گھر حملے پر  خاموش نہیں رہیں گے،ٹرمپ کی دھمکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیو یارک(آئی این پی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ انصاف پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کی ساکھ کو داغدار کرنے کے لیے ضبط شدہ دستاویزات کی اہمیت کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہا ہے،  ٹرمپ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ان کے حامی ناراض ہیں اور وہ ان کے گھر پر دھاوا بولنے پر خاموش نہیں رہیں گے، خیال رہے کہ ان کے گھر پر دھاوا بولنے پر رائے عامہ کے جائزوں میں سابق صدر کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
ٹرمپ

مزید :

صفحہ اول -