پاک فضائیہ، فضائی معرکے  پر مبنی دستاویزی فلم جاری

پاک فضائیہ، فضائی معرکے  پر مبنی دستاویزی فلم جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



کراچی(سٹاف رپورٹر)پاک فضائیہ کی جانب سے فضائی معرکے پر مبنی دستاویزی فلم جاری کردی گئی ہے۔ پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر ڈاکومنٹری جاری کر دی ہے۔ڈاکومنٹری میں 02 ستمبر 1965 کے دن ہونے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاکستان ائیر فورس کے سپوتوں کی جرات و بہادری پر بننے والی مختصر دستاویزی فلم جاری کی گئی تھی۔

وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب

مزید :

صفحہ اول -