سکھر،صالح پٹ میں   دیوار گرگئی، ایک شخص جاں بحق

سکھر،صالح پٹ میں   دیوار گرگئی، ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)صالح پٹ میں دیوار گرگئی، ایک شخص جاں بحق، نوجوان زخمی، زخمی و نعش اسپتال منتقل، ایدھی انفارمیشن ڈیسک سکھر کے مطابق صالح پٹ کے نواحی گاں میں دیوار گرنے کے باعث ایک شخص بنام وریام مہر جاں بحق ہو گیا جبکہ 14سالہ نوجوان منصور مہر شدید زخمی ہو گیا 14 سالہ محسن منصور مہرکو زخمی حالت میں مقامی اسپتال علاج کیلئے منتقل کر دیا ہے۔