کراچی:کم عمر ڈاکوؤں نے  ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا

کراچی:کم عمر ڈاکوؤں نے  ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کم عمر ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔رپورٹس کے مطابق موٹرسائیکل پر 2 کم عمر لڑکے ڈکیتی کرنے آئے اور مزاحمت پر شہری پر فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔گلستان جوہر بلاک 19 میں چند روز قبل بھی ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کردیا گیا تھا۔