بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش 

بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش 
بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بہاولپور کے ایک مقامی ہسپتال میں خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ 
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش بہاولپور میں سر صادق ہسپتال میں ہوئی ہے، بچے صحت مند حالت میں ہیں تاہم انہیں انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچے وقت سے پہلے پیدا ہوئے ہیں اس لیے تمام بچوں کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا۔