28صفرکا جلوس، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

Sep 03, 2024 | 09:16 AM

سرگودھا(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرگودھا شہر میں آج عام تعطیل ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آج شہر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا، 28صفرکے جلسوس کے باعث تعطیل کا اعلان کیا گیا۔

مزیدخبریں